Bullies are cowards. They attack, malign, and resort to mud slinging because they fear your voice. Never let their character assassination define you. It says everything about them and nothing about you.
Do not be silent. Raise your voice. Stand your ground. Their mudslinging has no power unless you surrender it. Truth outlasts lies. Courage outlasts fear. Keep going. Never back down.
#StandStrong #NeverBackDown
ایک اسپیس جہاں بیٹھنے والے چند لوگ مسلسل ہم دو خواتین کو نشانہ بنا کر ہر وقت عام جاہل عورتوں کیطرح رونا پٹنا مچائے رکھتے ہیں پھر ہمیں ڈسکس کرکےہماری کردار کشی کرتے رہنا اور بہت ہی منافقانہ اور عیاری کیساتھ صلح کے پیغامات بھیجتے ہیں۔
انکے اسی ہلکے اور گھٹیا کردار کیوجہ سے میں نے انکیلئے جو سخت الفاظ استعمال کیا تھا میں ان پر آج بھی قائم ہوں۔
آج بھی وہ اپنے بعض ٹکے ٹکے کے سستے ٹرول اکاؤنٹس کے ذریعے ہمیں ہراساں کرنے اور دھمکانے کی کوشش کئے جا رہے ہیں ۔
البتہ اُن تمام معزز افراد سے دلی معذرت 🙏 جنہوں نے نیک نیتی سے معاملہ سلجھانے کی کوشش کی یا جو اصل پس منظر سے واقف نہیں تھے۔ اگر میرے الفاظ سے اُن کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔