حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کو عازمین کی نمایاں پذیرائی، 11 روز میں 2 لاکھ 3 ہزار 722 افراد رجسٹرڈ، 1 لاکھ 80 ہزار ویب پورٹل اور 24 ہزار موبائل ایپ کے ذریعے، سرکاری اسکیم 1 لاکھ 54 ہزار، پرائیویٹ 49 ہزار
#Hajj2027#Pakistan#OnlineRegistration
حج 2027 کے لئے آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ عازمین کی رجسٹریشن کا سنگ میل عبور کرلیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے جس کے بعد ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔ ترجمان نے بتایا کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہوگا جب کہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر بیٹھے حج رجسٹریشن اور ادائیگی کر سکیں گے۔
#TOKAlert#Hajj2027#OnlineRegistration