Joined May 2017
27,373 Photos and videos
مشری بیکری بنا نے کے پیچھے کی کہانی کیا؟ یہاں کون کون سے قسم کا میٹھا دستیاب ہے,دیکھئے مکمل ویڈیو What is the Story Behind Mishri Bakery? What Kind of Sweets Are Available Here? | Discover Pakistan #Gujranwala #sweetdish #MishriBakery #streetfood #DiscoverPakistan
9
ایل و سی پر ڈ ٹے بہادر سپاہی ہر لمحہ دفاعِ وطن کے لیے تیار ہیں!آنکھوں میں وطن کی حفاظت کا جذبہ ۔۔ سخت موسم میں ڈیوٹی کا فرض نبھاتے ہو ئے #PakArmy #LOCGuardians #DefendersOfHomeland #PakistanZindabad #DiscoverPakistan
1
13
وادی لیپا کے نام کے پیچھے چھپی اصل حقیقت! The Real Truth Behind the Name of Leepa Valley! | Discover Pakistan #LeepaValley #KashmirDiaries #HiddenHistory #TravelPakistan #DiscoverPakistan
8
صحت، فٹنس اور ایکٹو لائف اسٹائل کا بہترین مرکز! ABS Wellness Club Lahore: The Ultimate Destination for Health, Fitness, and an Active Lifestyle! | Discover Pakistan #AbsWellnessClub #LahoreFitness #HealthAndWellness #ActiveLifestyle #DiscoverPakistan
25
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے خاص تحفہ #SaudiArabia #SpecialGift #KSA #PakistanSaudiRelations #Friendship #DiscoverPakistan
48
کوئٹہ کےنوجوانوں کا شاندار ٹیلنٹ ! پارکور کا جنون، نوجوان فلپس اور جمپس سے سب کو حیران کر دیا Quetta's youth amaze with incredible parkour skills | Discover Pakistan #Parkour #Quetta #Pakistan #YouthTalent #FreerunningCommunity #DiscoverPakistan
1
2
64
اینکر نے اچانک رکشہ والے کو روک کر کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں #AnchorMoment #RickshawStory #PakistanStreetLife #DiscoverPakistan
36
برطانوی دور کا شاہکار: سیالکوٹ کا سب سے پرانا اور خوبصورت گرجہ گھر!وہ خوبصورت عمارت جہاں آج بھی رونق ہے British-Era Masterpiece: Sialkot’s Oldest Church Still Attracts Crowds Today! #SialkotHistory #BritishEra #HistoricChurch #churchesofpakistan #DiscoverPakistan
2
25
انڈیا تک پھیلا پنجاب کا سب سے بڑا صحرا چولستان صرف ایک صحرا نہیں، بلکہ تاریخ، ثقافت اور گمنام داستانوں کا خزانہ ہے۔ آئیں، اس حیرت انگیز سرزمین کو قریب سے جانتے ہیں #Cholistan #indian #desert #history #culture #punjab #documentary #DiscoverPakistan
1
33
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں ناروے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو 2-1 سے شکست دے کر پہلی بار کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ #DiscoverPakistan
4
53
شندور پولو فیسٹیول میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے روایتی کھیل، دلکش مناظر اور گلگت بلتستان کی خوبصورت ثقافت کا بھرپور لطف اٹھایا ! شندور دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا #ShandurPoloFestival #GilgitBaltistan #ExplorePakistan #Polo #DiscoverPakistan
1
36
پھالیہ کی سڑکوں پر گرین بسوں کی آمد #Phalia #GreenBus #PublicTransport #CleanTransport #SustainableTravel #DiscoverPakistan
1
41
13700 فٹ کی بلندی ... اور دشوار گزار راستے !بابو سر ٹاپ میں سیاحوں کا ہجوم #BabusarTop #GilgitBaltistan #PakistanTourism #MountainLife #Adventure #DiscoverPakistan
63
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں اور مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ویڈیوز کی سختی سے تردید کر دی ہے، جن میں وسیم اکرم کے انتقال کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ #DiscoverPakistan
1
109
شمالی کوریا کے تازہ بیلسٹک میزائل تجربے نے عالمی تشویش بڑھا دی، جس کے بعد خطے میں سکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق می*زائ*ل لانچ کے بعد خطے کے کئی ممالک نے اپنی دفاعی تیاریوں کا ازسرِ نو جائزہ لینا شروع کر دیا #DiscoverPakistan
32
تہران کی ایک عظیم الشان مسجد کے اوپر ڈرونز کے ذریعے فضا میں روشن مٹھی کی علامت بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ علامتی مظاہرہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا گیا
2
39
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیمار نے کہا، "میں نے پوری کوشش کی، یہ سب یہیں اسی اسٹیڈیم سے شروع ہوا تھا اور میں نے یہیں اس کا اختتام کیا۔ اب یہ سب ختم ہو چکا ہے۔" #DiscoverPakistan
1
5
101
رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں پہلی نعت لکھنے والے صحابی کا گھر ! ایک تاریخی مقام #IslamicHistory #Sahaba #ProphetMuhammadﷺ #Naat #FirstNaat #Islam #Madinah #DiscoverPakistan
2
64
آج کل سوشل میڈیا پر ایمان کو تازہ کر دینے والی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو چھو لیا ہے۔ #DiscoverPakistan
1
8
102
آج کل کے دور میں اپنے لیے وقت ضرور نکالیں! جب خود خوش ہوں گے، تب ہی دوسروں کو بھی خوش رکھ سکیں گے! شہری کا خوبصورت پیغام Take Time for Yourself | A Citizen's Inspiring Message on Happiness #SelfCare #Happiness #PositiveMessage #MentalWellbeing #LifeLessons #DiscoverPakistan
45