Joined March 2022
12,553 Photos and videos
کیا آپ انصاف کی حکومت چاہتے ہیں؟ کیا آپ @ImranKhanPTI اور ان کے نظریات کے حامی ہیں؟ کیا آپ ٹویٹر پہ اس نظریے کا دفاع کرنا چاہتے ہیں؟ تو ہماری ٹیم @TeamPakPower کا حصہ بنیے اور اپنی آواز کو سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیے۔ ہمارا مقصد صرف اور صرف عمران خان کے نظریات کی عکاسی کرنا ہے۔ اس ٹویٹ کے نیچے "YES" لکھیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
24
41
41
862
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ reposted
عمران خان کو بٹھانے کا ایک ہی طریقہ ہے 🤣 🤣🤣 @2Sehr #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
2
5
4
57
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ reposted
One has a moral responsibility to disobey unjust laws, and here we are believing in a system that is based on ventriloquistism.. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
1
80
17
353
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ reposted
ہم لڑینگے؟ کیا ہم لڑ بھی سکتے؟ ہم سے تو گرمی نہیں برداشت ہو رہی۔ چند ہی غیرت مند دیکھے جو اڈیالہ کے باہر اکھٹے ہوتے وگرنہ تو اپنے گھروں میں بیٹھ کے ہاے گرمی ہاے گرمی کر رہے ہوتے۔ لیڈرشپ پہ تو فاتحہ پڑھ لیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
2
16
7
143
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ reposted
We used to have empires, run by Emperors We used to have Kingdoms, run by kings And now we have Countries.....you can figure out the rest #SundownsFC #pakistán #vibes #worldcup #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
6
2
44
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے Even when they call us mad, when they call us subversives and anti nationals and all the epithets they put on us, we know we only preach the subversive witness of the Beatitudes, the truth, and the rights of our people, we are Patriots and that they cannot take away from us. @TeamPakPower
1
11
2
81
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے When we struggle for human rights, for freedom, for dignity, when we feel that it is a duty to concern oneself for those who are hungry, for those who have no schools, for those who are deprived, we are doing what we are supposed to do as humans. This nation's savior is in jail and we have to raise our voices to break the chains that are muffling his voice. @TeamPakPower
1
25
3
127
As a nation we haven't made a stand for anything. Khan's imprisonment is just the tip of the iceberg. We have just become a nation of wailing cowards. Atleast Stand for something or you will fall for anything. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
1
55
12
206
A nation’s greatness is measured by how it treats its weakest members and how it treats its true leaders. History of Pakistan in this regard showcases a lack in magnanimity. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
2
46
11
196
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے The essence of justice grows out of recognition of ourselves, that my liberty depends on you being free too. We as Pakistanis have become so polarized that we have become cults as political parties. To safeguard our national honor, free law & Justice should be our aim and it should take it's due course. The way @ImranKhanPTI is treated displays vengeance against someone, who in the first place wasn't responsible for the corrupt practices of the rivals @TeamPakPower
2
60
18
252
To be free, is not merely to cast off one’s own chains but to live in a way that respects and enhances the freedom of others. We just don't want our freedom, we want our dignity back. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
34
6
122
79 سال سے اس ملک پر قبضہ ہے۔ کبھی براہِ راست، کبھی پردے کے پیچھے۔ عمران خان نے پہلی بار اس بیانیے کو توڑا۔ اسی لیے وہ خطرہ بن گیا۔ اور اسی لیے وہ جیل میں ہے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
28
4
99
Bushra bibj کی آنکھ کا آپریشن ہوا لیکن پوسٹ آپریٹو کئیر نہیں ملی۔ ریٹینل ڈیٹچمنٹ کے مریض کو ایسے چھوڑ دینا کیا کہلاتا ہے؟ یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
43
10
132
علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی کو جیل کے گیٹ پر دھکے لگتے ہیں۔ ملاقات کے لیے آتی ہیں تو انہیں مجرموں جیسا سلوک ملتا ہے۔ بہنوں کا بھائی سے ملنا کب سے جرم بن گیا؟ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
44
9
157
سیاسی قیدیوں کی لسٹ لمبی ہوتی جا رہی ہے۔ کارکن، وکیل، صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ۔ جیلوں میں جگہ کم پڑ رہی ہے لیکن آوازیں بڑھ رہی ہیں۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
41
6
135
فارم 47 سے مینڈیٹ چھینا گیا۔ عوام کا ووٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکا گیا۔ پھر کہتے ہیں عوام خاموش کیوں ہے؟ عوام خاموش نہیں، عوام غصے میں ہے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
38
6
123
کہتے ہیں معیشت ٹھیک ہو رہی ہے۔ لیکن جس گھر کا سربراہ جیل میں ہو، اس گھر میں برکت کیسے آئے گی؟ پہلے انصاف، پھر معیشت۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
1
42
6
102
تنہائی کی کوٹھری میں رکھ کر توڑنا چاہتے ہیں۔ لیکن انہیں نہیں پتہ کہ نظریے تنہائی سے اور مضبوط ہوتے ہیں۔ عمران خان کا بیانیہ اب ہر گھر میں ہے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
32
3
104
یاسمین راشد صاحبہ کو ہسپتال سے سیدھا جیل بھیجا گیا۔ علاج ادھورا رہ گیا۔ کیا یہ انسانیت ہے؟ کیا یہ ریاستِ مدینہ کا دعوی ہے؟ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
32
7
161
طاقتوروں سے سوال کرنا آج کے دور میں سب سے بڑا جرم بن چکا ہے۔ لیکن سوال مرتے نہیں، سوال نسلیں بدلتے ہیں۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
1
52
7
169
عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے بعد ان کے بچوں کی ویڈیو دیکھی تھی۔ "امی کب آئیں گی؟" اس سوال کا جواب کس کے پاس ہے؟ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے @TeamPakPower
36
7
110