5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.

Joined April 2021
757 Photos and videos
Pinned Post
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔
4,035
1,222
3,473
237,765
خان صاحب کو 1060 دن ناحق قید میں ہو چکے ہیں، 79 سالہ قبضے کے خلاف خان صاحب کا بویا مزاحمت کا بیج آج پورے ملک میں تناور درخت بن چکا ہے۔ ہر دل میں شعور جاگ اٹھا ! قوم کے لیے وہ شدید ظلم برداشت کر رہے ہیں۔ قوم مایوس نہ ہو، آواز بلند رکھو، ہار مت مانو! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
78
206
151
2,738
کربلا ہمیں سکھاتی ہےکہ ظلم کےسامنے سر نہیں جھکانا۔یزید نے امام حسینؑ سےاپنی حکومت کو جائزثابت کرنےکےلیےبیعت مانگی،انکار پر انہیں باغی کہا گیا،ظلم کی انتہا کی گئی۔آج بھی حق و باطل کی جنگ جاری ہے۔کردار بدل گئے،مگر یزیدی سوچ و حسینی مزاحمت آج بھی زندہ ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
62
188
122
2,776
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_بغیر_بجٹ_نامنظور شروع کریں !! کے پی کی حکومت عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر قائم ہوئی، خان کی رائے کے بغیر بجٹ منظور کرنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔اگر قیادت واقعی اپنے قائد کےساتھ کھڑی ہے تو بجٹ کی منظوری کو خان سے ملاقات اور ان کی رائے سے مشروط کرے۔
76
196
155
3,430
ریٹویٹ کریں،یہ ٹرینڈ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو شروع کریں! کشمیر میں شہادتیں ہو رہی ہیں، اب خواتین بچے بھی احتجاج میں شامل ہیں۔عوامی مطالبات کاجواب طاقت سےدیا جارہا ہے۔جس کشمیرکو قائداعظم نےپاکستان کی شہ رگ کہا،آج اسی شہ رگ کی سانس بندکی جارہی ہے۔جبرخاموشی تولاسکتاہے،اعتماد نہیں۔
96
190
134
2,553
We are pleased to announce Miss (@Sabeen_K76) as a Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Sabeen Khan will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !🚨
72
76
87
1,904
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو شروع کریں !! کشمیری عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، بغاوت نہیں کر رہے۔ اگر عوامی ایکشن کمیٹی واقعی انتشار پسند تھی تو حکومت اس سے مذاکرات کیوں کرتی رہی؟ کشمیر کی آواز کو جبر، گرفتاریوں اور پابندیوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔
95
235
198
4,832
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان شروع کریں !! آج 7 جون کو گلگت بلتستان کے عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے جبر، فسطائیت اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف فیصلہ سنائیں گے۔عوام بتائے گی کہ ہمارا قائد عمران خان ناحق قید میں سہی،مگر دلوں میں بھی وہی ہے اور ووٹ بھی اسی کا ہے۔
101
194
154
3,167
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #گلگت_بلتستان_خان_کا شروع کریں !! گلگت بلتستان میں نام نہاد جمہوریت کا تماشا جاری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی یافتہ جماعتوں کو کھلی چھوٹ ہے، جبکہ عمران خان کی جماعت اور امیدواروں کو دبایا جا رہا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہی جعلی فارم 47 قوم کو واضح نظر آ رہا ہے۔
87
147
107
2,109
عمران خان کےدور میں معیشت بہتر،سرمایہ کاری بڑھ رہی تھی،کسان خوشحال تھا،صحت کارڈ،پناہ گاہیں موجود تھیں،مہنگائی و دہشت گردی کم تھی۔آج مہنگائی،بےروزگاری،بدامنی و مایوسی بڑھ چکی۔پاکستان کے استحکام،ترقی و عوامی اعتماد کی بحالی کےلیے خان کی رہائی ناگزیر ہے۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
70
189
128
3,252
عیدِقرباں ہمیں سکھاتی ہےکہ حق کیلئے سب کچھ قربان کرنا پڑےتو پیچھےنہیں ہٹنا۔آج پاکستان کو بھی اسی جذبۂ ابراہیمی و مزاحمت کی ضرورت ہے۔قومیں تب بنتی ہیں جب لوگ خوف نہیں،حق کا ساتھ چنتےہیں۔ عید کےموقع پر اپنےمحبوب قائد عمران خان کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں !! #عیدقرباں_عہدمزاحمت
66
181
164
2,387
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !! دو تہائی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما، جسکی مقبولیت 90٪ ہے، کو جیل میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ •قید تنہائی •فیملی سےملاقات بند •ذاتی معالجین سےعلاج بند •وکلا سےملاقات بند خان کی رہائی کا واحد حل عوامی مزاحمت !
73
301
247
6,979
We are pleased to announce Mr (@Sadi_Official2) as Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Saadat Sadi will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
60
74
76
1,255
We are pleased to announce Miss (@Iqra8004) as a Group Co Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss اقرا خان will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !🚨
63
68
80
1,537
We are pleased to announce Miss (@AntalHyat_) as a Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss عالم آرا use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
64
69
92
2,137
We are pleased to announce Mr (@SaeedS914) as Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Saeed Saram will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
54
64
64
2,063
We are pleased to announce Mr (@ABilal_786) as Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Bilal A Malik will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
51
63
65
1,401
9مئی ایک سوچی سمجھی سازش تھی مقصد PTI کو کچلنا تھا۔ #مئی9_یوم_جبر جھوٹے ڈرامے رچائے گئے، گھروں کی حرمت پامال کی گئی، ماؤں بہنوں کی گرفتاریاں، نوجوانوں کو لاپتہ کیا گیا اور عدالتیں تماشائی بنی رہیں۔ تین سال بعد بھی قوم پوچھ رہی ہے: اصل مجرم کون تھے اور سزا صرف عوام کو کیوں ملی؟
80
195
144
2,736
We are pleased to announce Mr (@MSUK_301) as Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Voice Of Green Eyes will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
47
63
64
1,025
We are pleased to announce Miss (@_nazish45) as a Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Nazish will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
55
74
71
1,449
We are pleased to announce Miss (@IamcayraAkhan) as a Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Saira Khan will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
48
72
70
1,311