Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

Joined December 2009
57,648 Photos and videos
اس قبضہ مافیا رجیم کو یاد کرتے رہیں کہ یہ مہنگائی مکاؤ مارچ کا ڈرامہ رچا کر آئے تھے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
2
49
118
2,083
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان! ناممکن کے لفظ سے آشنا ہی نہیں! رب پر توکل رکھتا ہے اور صرف اپنے رب سے ڈرتا ہے، دنیاوی خداؤں کے سامنے نہیں جھکتا۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
6
193
537
3,332
ایک حریف بھی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کا علاج صحیح طریقے سے ہونا چاہئیے، مگر ذہنی مریض عاصم منیر کو بلکل کوئی رحم نہیں آ رہاـ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
63
222
2,555
عمران خان کو اقتدارسے اس لئے ہٹایا گیا تھا کیونکہ وہ پاکستان کے لئے آزاد خارجہ پالیسی بنانا چاہتے تھے اور دوسرے وہ نبیٌ کی توہین کے سلسلے کو روکنا چاہتے تھےـ اس چیز کی عالمی طاقتوں کو تکلیف تھی، انھوں نے پاکستان میں تمام غداروں اور ایجنٹوں کو متحرک کیا اور کامیاب ہو گئے #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
3
163
418
2,999
عاصم منیر نے ملک کو صرف ناکامی دی ہے- ایکسپورٹ کم ہونے کی وجہ سے تجارتی خسارہ 4.87 ارب ڈالر ہو چکا ہے- یہ سراسر تباہی کا راستہ ہے، جبکہ کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے- #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
2
71
175
2,450
کھیل کا میدان میں اس نے حکومت کی اور سیاستدان بن کر بھی عوام کے درمیان وہی حکومت کرتا ہے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
1
140
417
3,471
سرخ لکیر صرف عوام لگا سکتی ہے۔ کوئی ڈکٹیٹر یا اسکے کٹھ پتلی، ہیرو کے قد کو چھو نہیں سکتے، اور عوام کے مقبول لیڈر کو قید کرکے عوام کا جذبہ قید نہیں ہوسکتا۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
3
190
565
4,334
جب تک روائتی میڈیا کے پاس عمران خان ایک موضوع تھا تو معاملہ مختلف تھا، اب کہانی سوشل میڈیا کے ہاتھ میں آ چکی ہے تو برداشت کرو، کیونکہ ہم نے تو #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
4
341
912
5,009
Abducted, detained, uncharged and without trial in #UAE Only because they are Imran Khan supporters. This is one of kind of strange example of treatment received by innocent youth. #JusticeForSalmanAndJunaid
3
82
235
2,600
Tehreek-e-Insaf reposted
عاصم منیر اور اسکے مسلط کردہ ٹولے نے ملک کی چلتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عمران خان ہمیشہ غریب اور عام آدمی کے بارے میں سوچتے رہے، جبکہ اس نظام کی بے حسی نے عوام کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔ عوام کے اصل لیڈر کو جبری قید سے نکالیں اور ملک اسکے حوالے کریں۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
19
38
2,409
From cricket fields to millions of hearts; Imran Khan became the Pride of Pakistan. An inspiration for generations. A legend forever. Even today, his fighting spirit shakes the system. Coward Asim Munir can lock him up, but he can’t lock the legacy. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
28
48
1,624
پاکستان مانگے اپنا کپتان! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
9
429
1,546
9,934
Tehreek-e-Insaf reposted
Beyond the Name. Beyond the Image. A Nation's Identity. IMRAN AHMED KHAN NIAZI #ReleaseImranKhan
1
59
142
3,296
نہ عمران خان نے ہار ماننی ہے اور نہ ہی ہم نے لڑنا چھوڑنا ہے- #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
11
463
1,112
7,119
Tehreek-e-Insaf reposted
ہمارا عزم ہے! صحت، عدل، اور حقیقی آزادی عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام پی ٹی آئی لیڈرز اور ورکرز کی رہائی تک ہر پلیٹ فارم پر لڑیں گے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے Pakistan Zindabad 🇵🇰! Imran Khan Zindabad! 🔥
1
35
38
2,008
کپل دیو جو کہ ایک وقت پر عمران خان کے حریف آلراؤنڈر رہے ہیں- وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ "ہمیں نہیں پتہ کہ عمران خان نے کیا جرم کیا ہے، کیا نہیں کیا، مگر ان کو کم سے کم بھی ان سے مناسب سلوک تو ہونا چاہئیے"- #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
8
599
1,947
16,028
No wonder UAE is under the grip of Allah these days and future also looks bleak, because UAE government is working to force fascist agenda of other tyrant regimes ie Pakistan. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
9
137
323
3,335
اصل تصویر یہ ہے، اپنی قوم کے ہیرو کے چہرے کو دھندلا کرکے دکھانا چھوڑ دو- #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
9
656
2,053
13,481
Tehreek-e-Insaf reposted
No one should be allowed to erase the legendary history of Imran Khan. #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
49
71
2,030
موجودہ گھس بیٹھئے رجیم کے تحت ملک کو ناانصافی، ظلم اور نااہلی اور کرپشن کا آسیب لاحق ہوچکا ہے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
4
92
259
3,235