Joined May 2026
27 Photos and videos
سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے خواب ادھورے رہ جاتے تھے اب نہیں cm پنجاب کے آسان کاروبار کارڈ کے ذریعے نوجوانوں خواتین چھوٹے کاروباری افراد کو اپنے کاروبار کےآغاز توسیع کے لیے مالی سہولت فراہم کی جا رہی ہے یہ صرف ایک کارڈ نہیں بلکہ خودمختاری روزگار خوشحال پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
پنجاب کے نوجوانوں کے لیے علم اور ٹیکنالوجی کا ایک نیا سفر cm پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام نے طلباء کے لیے تعلیم کو آسان بنا دیا ہےاب ریسرچ اسائنمنٹس ڈیجیٹل مہارتیں صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں۔ پنجاب کا ہر طالب علم اب آگے بڑھنے کا موقع پائے گا۔ ابھی اپلائی کریں: cmlaptophed.punjab.gov.p
2
ابا جی کا خواب اب حقیقت بن رہا ہےکل تک پرانا ٹریکٹر بوجھ تھا، آج نیا حوصلہ ہے۔جب کسان کو سہارا ملے، تو صرف کھیت نہیں پورا پنجاب لہلہا اٹھتا ہے CM مریم نواز کاگرین ٹریکٹر کسانوں کی محنت کو جدید سہولتوں سے جوڑنے کی ایک مضبوط کاوش ہے تاکہ ہر فصل امید ترقی خوشحالی کی نئی داستان لکھے
3
Muhammad Hussain reposted
A new journey of knowledge and technology for the youth of Punjab. The CM Punjab Laptop Program has made studying easier for students. Now research, assignments, and digital skills are all just a click away. Every student in Punjab will get the opportunity to move forward.
1
1
8

ہر کسان گندم نہیں اگاتا اور ہر کھیت میں فصل نہیں ہوتی۔ کچھ کھیت ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں پانی میں پیسہ اگتا ہے
2
جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن مظفرگڑھ میں نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس جدید، معیاری ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیم کے ذریعے باصلاحیت طلبہ کے خوابوں کو نئی اڑان جدید IT LAB سائنسی سہولیاتبہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ ادارہ مستقبل کے رہنماؤں کی تیاری کی جانب ایک اہم قدم
1
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت طلبہ کیلئے سفر کا ایک نیا اور روشن آغاز جہاں تعلیم کی راہ اب مزید آسان محفوظ ماحول نئی سفری سہولیات نوجوانوں کو خودمختاری اعتماد فراہم کر رہی ہیں وہ بہتر انداز میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں بااختیار نوجوان ہی روشن پنجاب کی ضمانت ہیں CM مریم نواز
9
Muhammad Hussain reposted
زراعت پر اس سال کے 124 ارب کے بجٹ کے علاوہ تین سال میں 586 ارب روپے value addition کی فیکٹریاں ،پلانٹ اور سٹوریج کی سہولیات بنانے پر لگائے جائیں گے۔ آلو ، آم ، سٹرس کی value added products بننے سے ان کی شیلف لائف بڑھے گی، post harvest losses کم ہوں گے، کسان کو اچھی قیمت ملے گی ، برآمدات میں اضافہ ہو گا اور new job creation ہو گی۔
255
626
918
3,466
RT @sharjeel_awan1: Pakistan’s Ambassador to Belgium, @rahimhayat, called on Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq…
2
6
Muhammad Hussain reposted
فیصل اباد📍 کل وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل کی چیئر پرسن کی سربراہی میں بمقام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم آرٹس کونسل، نزد اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھلی کچہری لگائی جائے گی- فیصل آباد کے شہریوں سے درخواست ہے اپنی شکایت یا مسئلہ کے حل اور اندراج کے لئے صبح 10 بجے سے 12 بجے تشریف لائیں. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
26
81
128
5,371
Muhammad Hussain reposted
اہلیانِ لاہور کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنے مسائل یا شکایات کے اندراج کے لیے تشریف لائیں۔ تاریخ: 2 جون 2026، بروز منگل ٹائم: صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے کے درمیان تشریف لائیں۔ بمقام : ٹاؤن ہال ایم سی ایل لاہور
215
268
341
14,138
Muhammad Hussain reposted
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
1,090
1,856
7,064
865,499
Muhammad Hussain reposted
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
921
1,562
4,709
565,836
پنجاب حکومت نے فوڈ سیفٹی اور گندم کی وافر دستیابی یقینی بنانے کے لیے اہم اور مؤثر اقدامات اٹھاتے ہوئے لائسنس یافتہ ایگریگیٹرز اور اسٹاکرز کو قانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی ہے، جبکہ تمام اسٹاک کو ڈیکلیئر کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
1
حاصلپور: نوازشریف سکول آف ایمیننس وزیراعلی مریم نواز کے تعلیم دوست ویژن کا روشن مظہر ہے، جہاں پنجاب کے بچوں کو عالمی معیار کی مفت اور جدید تعلیم، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ ادارہ صرف ایک سکول نہیں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
2
ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں بھی وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت شہریوں کیلئے پبلک لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، شہری مریم نوازشریف کے علم دوست کتاب دوست اقدام کو بھرپور سراہا رہے ہیں۔۔
2
وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن/سوہنا پنجاب ویژن کے تحت شہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل جاری ہے، محمود قصوری روڈ کے پہلے اور بعد کے شاندار نظارے
2
کچہری بازار فیصل آباد کی نیو جھلک دیکھ کر پہلا گمان یہ ہی ہوتا ہے کہ پتہ نہیں کس ترقی یافتہ ملک کا بازار ہے، وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت اس بازار کو دلفریب بنا دیا گیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
2
پنڈی کی عوام کو وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا "معرکہ حق اسکوائر" کا تحفہ سہولت جدت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج۔۔۔ شکریہ مریم نواز
2