﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے
پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے.
آمین یارب العالمین
@razia_9489
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
Ayat No 40
بقیہ
ترجمہ
اور جس شخص کو اللّٰه ہی نور عطا نہ کرے، اس کے نصیب میں کوئی نور نہیں۔
3
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم۔
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ وسلم
@razia_9489@AngelRazia6@sultanandcm
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
آیت 39
ترجمہ
اور( دوسری طرف ) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے،ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے ایک چٹیل صحرا میں ایک سراب ہو جسے پیاسا آدمی پانی سمجھ بیٹھتا ہے۔
1
ﷺ
@razia_9489@sultanandcm@_3aman
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
آیت 39
ترجمہ
اور( دوسری طرف ) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے،ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے ایک چٹیل صحرا میں ایک سراب ہو جسے پیاسا آدمی پانی سمجھ بیٹھتا ہے۔
1
ﷺ
@sultanandcm@FarooqMAbbas1@_3aman
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
آیت 39
وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُہُمۡ کَسَرَابٍۢ بِقِیۡعَۃٍ یَّحۡسَبُہُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَہٗ لَمۡ یَجِدۡہُ شَیۡئًا وَّ وَجَدَ
1
صلی اللہ علیہ وسلم
@razia_9489@sultanandcm
☘️﷽
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یاربّی
ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت
اور خوشگوار بنا دے
جس میں دین داری دیانت داری
ایمان داری ہو
یاربّ
ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور
تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو
ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین
کی دولت نصیب فرما
*آمین ثمہ آمین*