بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
یا رسول اللہ ﷺ ہماری اپنے روضہ اقدس
پے حاضری کی سفارش اللہ رب العزت سے کر
دیں نا تاکہ اللہ ہمارے لیے کن کہہ دے اور فیکون ہو جاۓ اور ہم آپ ﷺ کی قدم بوسی کو حاضر ہو جائیں
امین یاکریم
🤲
اگر اللہ تمہیں کوئ تکلیف پہنچاۓ تو نہیں ہے اسے دور کرنے والا اللہ کے سوا کوئ دوسرا
اور اگر وہ تمہارے ساتھ بھلائ کا ارادہ کر لے تو نہیں
ہےکوئ رد کرنے والا اس کے فضل کو
وہ پہنچاتا ہے اس فضل کو جسے وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور وہ بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے
بیشک
یونس 107
مجھے اپنی افواج پر فخر ہے۔
کہ جس نے ہمیشہ ہی اپنی پیشہ وارانہ اصلاحات سے دشمن کو بھی اپنا قائل کر لیا ہمیشہ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💚
پاک آرمی ہمیشہ پائندہ باد🇵🇰💚💪
وقت نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ سب سے پہلے اپنا خیال رکھو اپنے دل ۔ سکون و صحت و وقار کو کسی کے شور کسی کی خاطر قربان مت کرو اچھے بنو بھلائ کرو دوسروں کی پرواہ کرو مگر خود کو ضائع و کھو کر نہیں
🙏
ٹرمپ کو زمین وغیرہ سے بہت دلچسبی حکومت پاکستان کو چاہیے گوادر میں اس کو ایک بڑا فری پلاٹ دے دیں کہ یہاں ٹرمپ ٹاور اور گالف کورس بنا لو یقین کریں اس نے اگلے دو تین سال کئ صدارت کے دوران گوادر کو دوبئی سے آگے نکال دینا ہر تقریر میں مشہوری کرنی ہے اور بازو مروڑ کر لوگوں سے سرمایہ بھی لگوا دینا ہے 😂
اسے کہنا
گلے انہی سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
شکایت انہی سے ہوتی ہے
جو بےحد خاص ہوتے ہیں
میرا تم سے گلہ کرنا
تمہیں یونہی رلا دینا
خفا کرنا منا لینا
یہ الفت کی علامت ہے
محبت میں کبھی ہرگز
اسے دل پر نہیں لینا
اسے کہنا
محبت کی توقع انہی سے ہوتی ہے
جن سے محبت کی آس ہوتی ہے
🌹🌹