🌹مسکراہٹ بھی _اک دعا ھے _دیا کیجئے _لیا کیجئے 🌹

Joined November 2021
2,720 Photos and videos
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 reposted
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے. آمین یارب العالمین @AngelRazia6
16
13
21
93
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے. آمین یارب العالمین @razia_9489
11
5
19
77
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 40 بقیہ ترجمہ اور اس کے اوپر بادل، غرض اوپر تلے اندھیرے ہی اندھیرے! اگر کوئی اپنا ہاتھ باہر نکالے تو اسے بھی نہ دیکھ پائے۔ 2 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم @razia_9489 @MNA_143 @AngelRazia6
1
1
4
17
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 40 بقیہ ترجمہ اور جس شخص کو اللّٰه ہی نور عطا نہ کرے، اس کے نصیب میں کوئی نور نہیں۔ 3 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ وسلم @AngelRazia6 @razia_9489 @baba_468
1
5
11
﷽ السلام علیکم ورحمته اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک یاالله ہماری زندگیوں کو پرسکون و آسان بنا دیں اور ہم سب پر رحم فرمائیں کہ بے شک آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں اور آسانیاں عطا فرمائیں آمین
26
15
83
496
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 40 وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُہُمۡ کَسَرَابٍۢ بِقِیۡعَۃٍ یَّحۡسَبُہُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @MNA_143 @AkhtarJ54821958 @alone_786_ @ameen31392
3
4
9
48
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 40 بقیہ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَہٗ لَمۡ یَجِدۡہُ شَیۡئًا وَّ وَجَدَ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ فَوَفّٰىہُ حِسَابَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿ۙ۳۹﴾ 2 صلی اللہ علیہ وسلم @AngelRazia6 @razia_9489 @farooqmabdul
1
3
8
24
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے میرے الله ھم سب کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے بیماریوں کو تندرستی میں بدل دے غموں کو خوشیوں میں بدل دے اور پریشانیوں کو سکون میں بدل دے آمین یا ارحم الراحمین 🤲🏻 @razia_9489
19
15
175
779
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 39 بقیہ ترجمہ یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کچھ بھی نہیں تھا۔ اور اس کے پاس اللّٰه کو پاتا ہے، 2 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم @razia_9489 @AkhtarJ54821958 @ameen31392
2
4
8
38
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 39 بقیہ ترجمہ چنانچہ االلّٰه(وحدہ لاشریک) اس کا پورا پورا حساب چکا دیتے ہیں۔ اور الله (وحدہ لاشریک) بہت جلدی حساب لینے والے ہیں۔ 3 سبحان الله وبحمدہ۔ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ وسلم @alone_786_
1
4
7
31
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے الله!جتنے بھی دل، جتنی بھی آنکھیں، جتنی بھی امیدیں جتنے بھی صبر جتنےبھی آنسو، جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظرہیں ان کےلیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت انکوحیران کردےاور وہ اپنے نصیب سےخوش ہوجائیں آمین
14
10
24
172
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 39 وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُہُمۡ کَسَرَابٍۢ بِقِیۡعَۃٍ یَّحۡسَبُہُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَہٗ لَمۡ یَجِدۡہُ شَیۡئًا وَّ وَجَدَ 1 صلی اللہ علیہ وسلم @razia_9489 @sultanandcm
2
4
7
72
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 39 بقیہ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ فَوَفّٰىہُ حِسَابَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿ۙ۳۹﴾ 2 اللهم حاسبني حسابًا يسيرًا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم @baba_468 @Axad004 @_3aman @alone_786_ @razia_9489
3
4
8
65